امریکی محکمہ انصاف نے اسماعیل ہنیہ، یحییٰ سنوار اور محمد دائف سمیت حماس کے 6 رہنماؤں پر فرد جرم عائد کی ہے۔ فوٹو فائل
امریکا نے اسرائیل پر 7 اکتوبر 2023 کے حملے کا جواز بنا کر حماس کے سرکردہ رہنماؤں پر فرد جرم عائد کر دی جس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے امریکا کی ثالثی کے کردار پر سوالات کو جنم دیا ہے۔









