رائے بریلی : ذخیرہ اندوزی کرکے فروخت کئے جارہے سرکاری غلے کولال گنج پولیس نے پکڑ لیا۔ بڑی مقدار میں برآمد اناج محکمہ غذاورسد کے ساز باز سے روانہ کیا جارہا تھا۔ پولیس نے غلے سے لدے ٹرک اور ٹریکٹر کوقبضے میں لے لیا ہے اور لاکھوں روپئے کے اناج کوایک کوٹے دار کے سپردکرکے معاملے کی اطلاع محکمہ جاتی حکام کودے دی ہے ۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved