آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش اور تیل تنصیبات پر حملوں کے اثرات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں تقریباً 30 فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا، تاہم جی 7 ممالک کی جانب سے ہنگامی ذخائر استعمال کرنے کے اشاروں کے بعد قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی۔
![]()





