دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30 لاکھ 64 ہزار 837 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 11 ہزار 609 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 19 لاکھ 30 ہزار 831 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 56 ہزار 300 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 9 لاکھ 22 ہزار 397 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔









