نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ- 19 سے مختلف اعضا پر بھی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ماہرین کو کئی ماہ سے شبہ تھا کہ یہ بیماری آنکھوں کو بھی متاثر کرتی ہے اور اب اس حوالے سے مزید براہ راست شواہد سامنے آئے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved