واشنگٹن، 17 دسمبر ؛امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کا اومیکرون ویرینٹ بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ مسٹر بائیڈن نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں کہا ’’ یہ اب یہاں ہے ، یہ پھیل رہا ہے اور یہ بڑھنے جا رہا ہے‘‘۔
انہوں نے کہا کہ ان کی انتظامیہ نے اومیکرون کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔









