مکس میگاپول کے مالکان کا کہنا ہے کہ یہ فریکونسی ہیک کرنے کے بعد نغمہ ’اللہ کے لیے‘ بجایا گیا۔ یہ نشریات جنوبی شہر مالمو میں سنی گئی۔ سٹاک ہوم میں موجود مکس میگاپول کی صبح کی نشریات کے میزبانوں کو اس مسئلے کا علم ہی نہ ہوسکا۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved