فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی یوم قدس کی مناسبت پر میزائل کا نیا تجربہ کیا ہے۔
فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس نے میزائل تجربے کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے آج عالمی یوم قدس کے موقع پر متعدد میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved