کوشی نگر، 24 مئی (یو این آئی) اترپردیش میں کشی نگر کے ہاٹامیونسپل کونسل کے وارڈ نمبر 14 لوہیا نگر کے رام پور مہارتھ میں ایک خستہ حال کھپریل کے مکان کی دیور گرنے سے اس میں دب کر ایک خاتون کی موت جبکہ تین سنگین طور پر زخمی ہوگئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved