سری نگر، 13 اگست (؛ کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ جنوبی ضلع کولگام کے مالپورہ میں جاری مسلح تصادم میں اب تک ایک جنگجو کو مارا گیا ہے۔
انہوں نے کہا: ‘اب تک ایک دہشت گرد کو مارا گیا ہے۔ عمارت، جس میں جنگجووں نے پناہ لی تھی، کی مکمل تلاشی لینا ابھی باقی ہے’۔

File Photo