برطانوی وزیر اعظم نے جمعرات سے ملک میں 4 ہفتے کے طویل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ بورس جانسن نے کہا کہ شہری صرف ضروری کام سے گھر سے باہر جاسکیں گے، سپر مارکیٹس، اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کھلی رہیں گی۔ ریسٹورنٹس، بار اور غیر ضروری اشیا کی دکانیں 2 دسمبر تک بند رہیں گی۔









