حال ہی میں علیحدگی اختیار کرنے والے امیر ترین جوڑوں میں سے ایک بل گیٹس اور ملینڈا ایک مرتبہ پھر ایک پیج پر آگئے۔
ان کی ایک پیج پر آنے کی وجہ معاشی نہیں بلکہ ذاتی نوعیت کی ہے اور وہ ان کے ہونے والے داماد مصری ایکوسٹیرین رائیڈر نائیل نصیر ہیں۔
نائیل نصیر بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس کے منگیتر ہیں اور دونوں نے گزشتہ برس ہی اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا۔









