الور، 24 جون (یو این آئی) راجستھان کے الور ادیوگ نگر تھانہ علاقہ میں بڑودامیو روڈ پر واقع سہج پور نانگلی میگھا گاؤں کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے ٹرالی سے ٹکرانے سے ایک شخص کی موت ہو گئی اور دو افراد زخمی ہو گئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved