لکھنو: اترپردیش حکومت نے دیگر تعلیمی بورڈوں کی طرح مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے تحت چلنے والے مدارس میں آن لائن تعلیم شروع کرانے کی منظوری دے دی ہے اور اب جلد ہی جماعت ایک تا آٹھ، جماعت 9 تا 12 تک اور کامل، فاضل کی جماعتوں میں آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع ہوگا۔









