ممبئی، 31 مارچ ؛بی ایس ای کا سینسیکس جمعرات کو 95.72 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 58,779.71 پوائنٹس پر کھلا۔ دوسری طرف نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی نے بھی دن کا آغاز 20.95 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 17519.20 پوائنٹس پر کیا۔
مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں بھی سبز نشان پر اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ 79.09 پوائنٹس چھلانگ لگا کر 24116.89 پوائنٹس پر کھلا اور اسمال کیپ 127.73 پوائنٹس بڑھ کر 28257.20 پوائنٹس پر کھلا۔

file Photo