نئی دہلی، 13 اکتوبر (یو این آئی) فلسطینی دہشت گرد گروپ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ جاری ہے۔ اسرائیل چھوڑنے کے خواہشمند 212 ہندوستانیوں کو لے کر پہلی چارٹر فلائٹ جمعرات کو اسرائیل کے بین گوریون ہوائی اڈے سے روانہ ہوئی اور جمعہ کی صبح دہلی ہوائی اڈے پر اتری۔









