سیتاپور: کانپور میں عطر کاروباری پیوش جین کے ٹھکانوں پر چھاپے ماری کا حوالہ دیتے ہوئے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو سماج وادی پارٹی(ایس پی) پر طنز کستے ہوئے کہا کہ لوگوں کو اب سمجھ میں آرہا ہے کہ بوا(مایاوتی) اور ببوا(اکھلیش) نوٹ بندی کی مخالفت کررہے تھے۔









