نئی دہلی : قومی دارالحکومت دہلی میں تیزی سے بڑھتی فضائی آلودگی کے بحران پر انڈیا اتحاد کے اراکینِ پارلیمنٹ نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے مکر دوار کے سامنے احتجاج کیا اور حکومت سے اس مسئلے پر ایوان میں تفصیلی بحث کرانے کا مطالبہ کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved