اوریا: اترپردیش کے ضلع اوریا کے پھپھوند علاقے میں عقید مندوں سے بھری ٹرکٹر ٹرالی پلٹنے سے آٹھ خواتین سمیت ایک درجن عقیدت مند زخمی ہوگئے جنہیں ایمبولنس کی مدد سے علاج کے لئے سی ایچ سی دبیا پور میں داخل کرایا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved