آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار و گلوکار اے آر رحمٰن کی سابقہ اہلیہ سائرہ بانو نے شوہر سے طلاق لینے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سائرہ بانو نے ایک آڈیو میں اے آر رحمٰن سے طلاق کے بعد ہونے والی قیاس آرائیوں پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔









