اٹاوہ: اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے سول لائن علاقے میں مزدور کا قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو درخت سے لٹکا دیا گیا۔
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شہر کپل دیو سنگھ نے پیر کو بتایا کہ ہرداس پور گاؤں باشندہ ستیہ پال کی لاش گاؤں کے باہر درخت سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔
لوگوں کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔