اٹاوہ: اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے اوسراہار علاقے میں آندھی آنے کے بعد آم کے باغ میں آم چننے گئے ایک بچے کی آسمانی بجلی گرنے سے موت ہوگئی۔
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ستیہ پال سنگھ نے پیر کو بتایا کہ بچھروئی کچھپورا گاؤں باشندہ سنترام شاکیہ کا بیٹا دیپک عرف دینو آسمانی بجلی کی زد میں آگیا۔
اس سے بچے کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔