دنیا بھر میں مسیحی برادری کے لوگوں نے گزشتہ روز کرسمس کا تہوار منایا جشن منایا مٹھائیاں باٹی۔ سب کو مبارک باد دی۔ ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی تقریب ہوئی جس میں پوپ فرانسس نے کرسمس کا تہوار سادگی سے منانے کی اپیل کی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved