لکھنؤ: سماجو ادی پارٹی(ایس پی)سربراہ و اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے مرکزی عام بجٹ کو عام لوگوں کی جیب کاٹنے والا بتاتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ یو پی میں بی جے پی کے تکلیف دہ عہد کے خاتمے کا آغاز ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved