ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
پوپ فرانسس کی طبیعت مزید ناساز، وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا، ویٹی کن
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یوکرینی صدر کی سرزنش کا ویڈیو وائرل ہو گیا
اسرائیلی حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے دو ارکان جاں بحق
آسکر ایوارڈ یافتہ ہیک مین اور ان کی اہلیہ اپنے گھر میں مردہ پائے گئے
روس نے پروگریس ایم ایس-30 کارگو خلائی جہاز لانچ کیا
‘ترقی یافتہ ہندوستان’ کے لیے 7.8 فیصد کی مستقل شرح نمو کی ضرورت ہے: ورلڈ بینک
سوناکشی سنہا، ظہیر سے شادی کےلیے اسلام قبول کرنے والی تھیں؟ اداکارہ کا انکشاف
سری نگر ہوائی اڈے پر چند گھنٹوں کی تاخیر کے بعد فلائٹ آپریشن بحال
فلسطین کے بہادر بیٹے کی کہانی 44 سال اسرائیلی قید میں گزارنے والا رہا
سلمان خان کی آنے والی فلم سکندر کا ٹریلر ریلیز
Home
تفریح
Entertainment
اپنی گلوکاری سے مقبول ہونے والے پینٹر کو بڑا موقع مل گیا
اپنی گلوکاری سے مقبول ہونے والے پینٹر کو بڑا موقع مل گیا
Posted By:
Admin
on:
October 05, 2018
Print
Email
گزشتہ روز کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک پینٹر کی گلوکاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی، جس کے بعد لوگ اس کے ٹیلنٹ کو سراہاتے نظر آئے۔
اس پینٹر کا نام محمد عارف ہے، جس نے اس ویڈیو میں بولی وڈ کے بہت سے کامیاب گانوں کی گلوکاری کی۔
اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے امید ظاہر کی کے عارف گلوکاری میں اپنے کیریئر کو آگے لے کر جاسکیں۔
جس کے بعد اب عارف کو آخر کار اپنی گلوکاری ایک کنسرٹ کے ذریعے دنیا بھر کے ساتھ لانے کا موقع مل گیا۔
پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے اعلان کیا کہ 14 اگست کو منعقد ہونے والے ان کے کنسرٹ کا آغاز عارف اپنے گانے سے کریں گے۔
آئمہ نے یہ بھی بتایا کہ اس ایونٹ کے لیے انہوں نے میک اپ آرٹس نبیلا اور منیب نواز سے درخواست کی کہ وہ عارف کو تیار کریں۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
سری دیوی کی 10 بہترین فلمیں
Next
‘جو تنوشری کے ساتھ ہوا وہ میرے ساتھ روز ہوتا ہے’
About the author
Admin
Related Articles
پوپ فرانسس کی طبیعت مزید ناساز، وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا، ویٹی کن
March 01, 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یوکرینی صدر کی سرزنش کا ویڈیو وائرل ہو گیا
March 01, 2025
اسرائیلی حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے دو ارکان جاں بحق
February 28, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved