لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے دو مقدمات میں 11سال قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے حافظ سعید کو مجموعی طور پر 11 سال قید کی سزا سنانے کے ساتھ ساتھ 30ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔







