دیو قامت اور عظیم الجثہ پاکستانی شہری ارباب خضر حیات المعروف خان بابا شادی کے خواہشمند ہیں مگر انہیں اپنی پسند کی لڑکی نہیں مل رہی۔27 سالہ ارباب حیات کا جسمانی وزن ساڑھے 4 سو کلوکے قریب ہے اور انہیں ایسی دلہن کی تلاش ہے جس کا وزن سو کلو سے کم نہ ہو۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved