پاکستان کی پہلی ٹی وی میزبان کا اعزاز رکھنے والی میزبان و ریڈیو اناؤنسر کنول نصیر 70 سال کی عمر میں کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد انتقال کر گئیں۔
کنول نصیر ریڈیو اور ٹی وی سے 5 دہائیوں سے زیادہ عرصہ وابستہ رہیں، انہوں نے محض 17 برس کی عمر میں کیریئر کا آغاز کیا۔









