نئی دہلی: پاکستان اپنی فوجی تنصیبات اور ایئر بیس پر بھارت کے درست حملے کی تردید کرتا رہا ہے لیکن سیٹلائٹ تصاویر منظر عام پر آنا شروع ہو گئی ہیں جو اس کے جھوٹے دعوؤں کو بے نقاب کر رہی ہیں۔ چینی فرم MizajVision نے سیٹلائٹ تصاویر حاصل کی ہیں جس میں دکھایا گیا ہے کہ پاکستان کے سب سے اہم فوجی اڈے نور خان ایئربیس کو نقصان پہنچا ہے۔









