فلسطین نے متحدہ عرب امارات اور بحرین سے بلائے گئے اپنے سفیروں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔فلسطین نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے پر متحدہ عرب امارات اور بحرین سے اپنے سفیروں کو احتجاجاً واپس بلا لیا تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved