غزہ اور شام میں اسرائیل کے فضائی حملے میں سینیئر فلسطینی کمانڈر اور ان کی اہلیہ ہلاک ہوگئیں۔
امریکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق مشرقی غزہ میں اسرائیلی حملے میں بهاء ابو العطا اور ان کی اہلیہ ہلاک ہوئیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved