غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے مرکز میں گزشتہ روز اسرائیلی فوج کی ناہول بریگیڈ نے شدید حملہ کیا تو غزہ کے شمال میں بھی فلسطینیوں کی شدید مزاحمت دیکھی گئی۔اس دوران اسرائیل کے متعدد فوجی شدید زخمی ہوئے جبکہ اسرائیلی فوج کا میجر سالم خریشات مارا گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved