فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، محمد اشتیہ نے غزہ میں حماس اور اسرائیل فوج کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved