مقبوضہ بیت المقدس کے دینی رہنماؤں نے اسرائیل کی عدالت کی جانب سے مسجد الاقصی میں باب الرحمہ مصلا کو بند کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
قدس کی اوقاف اور اسلامی امور کی کونسل، اعلی عدلیہ کے سربراہ، اعلی اسلامی کمیٹی اور دار الافتاء قدس نے پیر کے روز باب الرحمه مصلا کو بند کرنے کی مخالفت کی۔









