پٹنہ: مودی حکومت نے اپنے انتخابی منشور میں جن جن وعدوں کا ذکر کیا ہے اب وہ وعدے پورے کرتے نظر آرہی ہے۔ رام مندر، طلاق ثلاثہ، کشمیر سے 370 دفعہ منسوخ اور شہریت ترمیمی قانون کے بعد اب لگتا ہے کہ سیول کوڈ کے وعدے کو بھی بہت جلد قانونی شکل دیدی جائے گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved