ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین میں روسی اہداف کے حصول تک امن ممکن نہیں ہوسکتا۔
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ولادیمیر پوتن نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک یوکرین میں روسی اہداف حاصل نہیں ہوجاتے، اس وقت تک امن ممکن نہیں ہوگا۔









