نئی دہلی، 28 اکتوبر (یو این آئی) ؛ندرونی معاملہ ہے اور اس میں اس کا کوئی فریق نہیں ہے۔
ہندوستان میں اسرائیل کے نئے سفیر نور گیلن نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ پیگاسس سافٹ ویئر بنانے والی این ایس او ایک نجی کمپنی ہے۔
سافٹ ویئر کی قسم کو مدنظر اس کے لیے ایکسپورٹ لائسنس لینا لازمی ہے۔