نئی دہلی: جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان، بھارت نے بدھ کے روز ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان سے آنے والی تمام پروازوں کے لیے اپنا فضائی حدود بند کر دیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved