غازی پور:17نومبر(یواین آئی) ایک دن پہلے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ پوروانچل ایکسپریس وے کا افتتاح کئے جانے کے بعد آج سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے بدھ کو کہا کہ نام بدلنے میں ماہر بی جےپی حکومت کو اترپردیش کی عوام بدلنے کو تیار بیٹھے ہیں۔









