لکھنؤ: اترپردیش کے کابینی وزیر و ترجمان سدھارتھ ناتھ سنگھ نے ایس پی کی’وجے رتھ’پر طنز کستے ہوئے کہا کہکورونا بحران اور سیلاب کی قہر کے دوران ڈرائنگ روم میں قید رہے اکھلیش یادو انتخابات قریب آتے ہی اب فائیو اسٹار رتھ سے غریب عوام سے ملنے جارہے ہیں مگر عوام بھی ان کو ایک بار پھر پیدل کرنے کے انتظام میں بیٹھی ہے۔









