او بلڈ گروپ والے افراد میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔
بائیو ٹیکنالوجی کمپنی 23 اینڈ می کی اس ابتدائی تحقیق میں ساڑھے 7 لاکھ افراد شامل ہیں جس کے ابتدائی ڈیٹا کو ابھی جاری کیا گیا ہے۔









