نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ اگر انڈیا گروپ مرکز میں برسراقتدار آتا ہے تو مرکزی حکومت میں خالی پڑی 30 لاکھ سرکاری آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی اور پیپر لیک کی وبا سے نمٹنے کے لیے سخت قانون بنایا جائے گا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved