ممبئی، 3ستمبر (یو این آئی) اداکار سدھارتھ شکلا کی جمعہ کو اوشیورا شمشان گھاٹ میں دوپہر 14:50بجے آخری رسومات ادا کردی گئیں شکلا (40) کا جمعرات کی رات دل کا دورہ پڑجانے سے انتقال ہوگیا شکلا کو بے ہوشی کی حالت میں صبح کپور اسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ اعلا ن کردیا۔









