بتایا جا رہا ہے کہ قرآن کو جلانے کی اجازت ایسے وقت میں دی گئی جب مالمو شہر یوروویژن گانے کے مقابلے کی میزبانی کر رہا ہے۔ یوروویژن میں حصہ لینے والے ممالک میں اسرائیل بھی شامل ہے، جو 11 مئی تک چلتا ہے۔ ایسے میں اس پروگرام کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

Copyright Dailyaag - All Rights Reserved