نئی دہلی، 12 ستمبر (یو این آئی) بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتیں 90 ڈالر فی بیرل کے قریب ہونے کے باوجود، گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے، جس سے ان کی قیمتیں پیر کو مستحکم رہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved