نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) تیل کی بین الاقوامی قیمت تقریباً 90 ڈالر فی بیرل رہنے اور مسلسل گرنے کے باوجود گھریلوسطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے، جس کی وجہ سے منگل کو بھی اس کی قیمتیں مستحکم رہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved