نئی دہلی ، 23 ستمبر ( یواین آئی) بدھ کے روز ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہی۔
اس سے قبل سرکاری تیل کمپنیوں نے منگل تک مسلسل چھ روز تک ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی تھی ، جبکہ تین دن بعد پٹرول کی قیمت میں بھی نو پیسے کی تخفیف کی گئی تھی۔









