ٹیک جائنٹ ویوو کے موبائل فونز کارگو میں آتشزدگی کے باعث ہانگ کانگ ایئر کارگو نے ویوو پر پابندی لگادی ہے۔
ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر ویوو کے سامان میں آتشزدگی کی تصاویر دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ آگ نے سارے سامان کو لپیٹ میں لے لیا تھا جو جل کر خاکستر ہوگیا۔









