کوروناوائرس کے دور میں معاشی حالت بیحد خراب دور سے گزر رہی ہے جس کی وجہ سے ہر طرف نوکری کی کمی ہے۔ لیکن کچھ کمپنیاں ایسے دور میں بھی نئے لوگوں کی بھرتی کررہی ہیں۔ ڈجیٹل پیمنٹس پلیٹ فارم فون پے بھی ان میں سے ایک ہے۔
فلپ کارٹ کے مالیکانہ حق والے اس ڈضیٹل پیمنٹس پلیٹ فارم نے اس سال 550 لوگوں کو بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فون پے بھار کے بڑھتے ڈجیٹل پیمنٹس مارکیٹ میں گوگل نپے اور پے ٹی ایم کے دبدبے کو چیلنج دے رہی ہے۔ کمپنی نے اپنے ملازمین کی تنخواہ میں کٹوتی نہیں کی ہے اور وہ اسی مہینے ایپریزل پروسز شروع کرنے جارہی ہے۔
گزشتہ دو۔تین ماہ میں بڑھے نئے ملازمین
کمپنی کی ٹیم میں ابھی تقریبا 1800 ملازمین ہیں اور اس کا منصوبہ 20 سے 30 فیصدی اور ملازمین کو جوڑنے کی ہے۔ فون پے کے شریک بانی اور سی ٹی او راہل چاری نے کہا کہ گزشتہ دو تین ماہ میں ہم نے لوگوں کو نوکری پر رکھنے کی اپنی رفتار تیز کی ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ اس لئے اچھے لوگوں کی بھی نوکری جارہی ہے۔ اس لئے بازار میں بڑا پول نظر آرہا ہے۔ کمپنی انجینئرنگ، کارپوریٹ فنکشنس، سیسل، بزنس ڈیویلپمنٹ اور مارکیٹنگ میں لوگوں کی بھرتی کررہی ہے۔
یہ سہولیات دیتی ہے فون پے
فون پے یو پی آئی کے ذڑیعے پیمنٹ کی سہولیت دتیا ہے۔ اس نے 183 برانڈس کیلئے منی ڈجیٹ اسٹور بنا رکھے ہیں اور ساتھ ہی وہ ایپ کے ذڑیعے مالی مصنوعات بھھی بیچتی ہے۔ فلپ کارٹ نے اپریل میں فون پے میں 90 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی تھی۔
ملک میں کورونا کےچوبیس گھنٹے میں نو ہزار سے زیادہ معاملے درج ۔ اب تک ایک لاکھ چار ہزار ایک سو سات لوگ ہوچکے ہیں صحت یاب