شہرہ آفاق میگزین ’ووگ‘ کے سرورق پر پہلی بار 85 سالہ خاتون کو زینت بنایا گیا ہے۔آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ کی 85 سالہ ڈچ نژاد برطانوی اداکارہ جوڈی ڈینچ کو سرورق کی زینت بنایا گیا ہے اور وہ میگزین کی تاریخ کی پہلی ایسی خاتون ہیں جنہیں اتنی عمر میں یہ اعزاز دیا گیا ہے۔









